وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گجراتی نئے سال کےموقع پر تمام گجراتیوں کو مبارک باد دی ہے۔ انہوں نے تمنا کی کہ نیا سال سبھی کی زندگیوں کو روشن کرےاور سبھی کوترقی کی راہ پر گامزن کرے۔ انہوں نے یہ بھی تمنا کی کہ گجرات ہمیشہ کامیابیوں کی نئی بلندیوں کو چھوئے۔
وزیراعظم نے گجراتی زبان میں ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا :
"تمام گجراتیوں کو نیا سال بہت بہت مبارک !
آج سے شروع ہونے والا نیا سال آپ کی زندگی کو روشن کرے اور آپ کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے.... نیا سال مبارک ہو، نئے عزم، نئی تحریکوں اور نئے اہداف کے ساتھ۔ اس امید کے ساتھ کہ گجرات ہمیشہ کامیابیوں کی بلندیوں کو چھوتا رہے۔
સૌ ગુજરાતીઓને નવા વર્ષની અંતઃકરણપૂર્વકની શુભેચ્છાઓ…!!
— Narendra Modi (@narendramodi) October 26, 2022
આજથી શરૂ થતુ નવું વર્ષ આપના જીવનને પ્રકાશમય કરી પ્રગતિના પંથે દોરી જાય….નવા સંકલ્પો, નવી પ્રેરણાઓ તથા નવા લક્ષ્યો સાથે ગુજરાત હરહંમેશ સિદ્ધિના ઉચ્ચ સોપાનો સર કરે તેવી અભિલાષા સાથે નૂતન વર્ષાભિનંદન...


