وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہا شیو راتری کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ جناب مودی نے یہ بھی خواہش ظاہر کی کہ یہ عظیم تہوار ہر ایک کی زندگی میں نئی ​​توانائی لائے اور امرتکال میں ملک کے عزائم کو بھی نئی طاقت بخشے۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

میرے ملک کے تمام کنبہ اراکین کو مہاشیو راتری کی دلی مبارکباد۔ میری خواہش ہے کہ یہ عظیم تہوار ہر ایک کی زندگی میں نئی ​​توانائی لائے اور امرتکال میں ملک کے عزائم  کو بھی نئی طاقت بخشے۔ جئے بھولے ناتھ!‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India among Asia's fastest-growing green economies with $110 billion revenue in 2025: LSEG

Media Coverage

India among Asia's fastest-growing green economies with $110 billion revenue in 2025: LSEG
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،26 جون 2026
June 26, 2026

From Buyer to Supplier: PM Modi's India Achieves Record Defence Exports, Tech Investments & Strategic Autonomy