وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم دولت مشترکہ گیمز 2022 میں بیڈ منٹن ڈبلز میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر ٹریسا جولی اور گائتری گوپی چند کو مبارکباد دی ہے ۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’بیڈ منٹن ڈبلز میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر ٹریسا جولی اور گائتری گوپی چند پر مجھے فخر ہے ۔دولت مشترکہ کھیلوں کے لئے روانہ ہونے سے پہلے ٹریسا نے مجھ سے گائتری سے اپنی دوستی کے بارے میں بتایا تھالیکن انہوں نے یہ یقین کے ساتھ یہ نہیں بتایا تھا کہ اگر وہ میڈل جیت جاتی ہیں تو کیسے جشن منائیں گی ۔مجھے امید ہے کہ انہوں نے اب اپنا منصوبہ بنالیا ہوگا ۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's forex reserves hit all-time high of $729.33 billion after $12.42 billion jump

Media Coverage

India's forex reserves hit all-time high of $729.33 billion after $12.42 billion jump
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 اگست 2026
August 29, 2026

New India, New Speed, New Stage: Missiles, Medals, Multilateralism under PM Modi