وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے روش ہشناہ کے موقع پر اسرائیل کے وزیر اعظم یائر لیپڈ، اسرائیل کے دوست نواز  لوگوں اور دنیا بھر کی یہودی برادری کو دلی مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا؛

’’میرے دوست @yairlapid،اسرا ئیل کے دوست نواز لوگوں اور دنیا بھر کی یہودی برادری کو روش ہشناہ کی دلی مبارکباد۔ دعا ہے کہ نیا سال سب کے لئے اچھی صحت،امن اور خوشحالی لائے۔ شانا تووا!‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
FinMin confident of coping with West Asia crisis with adequate fiscal room

Media Coverage

FinMin confident of coping with West Asia crisis with adequate fiscal room
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 14 مئی 2026
May 14, 2026

Kisan Kalyan to Viksit Bharat: PM Modi Delivers Jobs, Markets & Dignity Across Rural and Industrial India