وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تقدس مآب دلائی لاما کو ان کی پیدائش کی 90ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد دی۔ جناب مودی نے کہا کہ تقدس مآب دلائی لاما  محبت، جذبہ ترحم،  صبر اور اخلاقی نظم و ضبط کی ایک پائیدار علامت رہے ہیں۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ ان کے پیغام نے تمام مذاہب کے لوگوں کے درمیان احترام اور ستائش کا جذبہ پیدا کیا۔

ایکس پر ایک پیغام میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’میں 1.4 بلین بھارتیوں کے ساتھ مل کر تقدس مآب دلائی لاما کو ان کے 90ویں یوم پیدائش کے موقع پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ وہ محبت، جذبہ ترحم، صبر اور اخلاقی نظم و ضبط کی ایک پائیدار علامت  رہےہیں۔ ان کے پیغام نے تمام مذاہب کے لوگوں کے درمیان احترام اور ستائش کا جذبہ پیدا کیا ہے۔ ہم ان کی اچھی صحت اور طویل العمری کی دعا کرتے ہیں۔

@DalaiLama ‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Khichdi To Moringa Paratha: 7 Traditional Foods PM Modi Loves

Media Coverage

Khichdi To Moringa Paratha: 7 Traditional Foods PM Modi Loves
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister condoles loss of lives in a mishap in Suryapet, Telangana
August 26, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi expressed grief over the loss of lives due to a mishap at Suryapet, Telangana. Shri Modi also prayed for the speedy recovery of the injured.

The Prime Minister posted on X:

Distressed to learn about the mishap in Suryapet, Telangana. My thoughts are with those who have lost their loved ones. Praying for the speedy recovery of the injured: PM @narendramodi