وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے یومِ جمہوریہ کے موقع پر تمام شہریوں کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیرِ اعظم نے تمنا ظاہر کی کہ  یومِ جمہوریہ، جو بھارت کے وقار، فخر اور عظمت کی علامت ہے، تمام شہریوں کی زندگی میں نئی توانائی اور تازہ جوش و جذبہ پیدا کرے۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس قومی موقع پر ترقی یافتہ بھارت (وِکست بھارت) کی تعمیر کا اجتماعی عزم مزید مضبوط ہوگا۔

وزیرِ اعظم نے ایکس پر لکھا:

’’تمام اہلِ وطن کو یومِ جمہوریہ کی بہت بہت مبارکباد۔ بھارت کی عزت، وقار اور شان کی علامت یہ قومی تہوار آپ سب کی زندگی میں نئی توانائی اور نیا جوش و خروش پیدا کرے۔ ترقی یافتہ بھارت کے عزم کو مزید مضبوط بنانے کی یہی دعا ہے۔‘‘

 

’’یومِ جمہوریہ کی دلی مبارکباد۔

یہ موقع ترقی یافتہ بھارت (وِکست بھارت) کی تعمیر کے ہمارے اجتماعی عزم میں نئی توانائی اور نیا جوش و جذبہ پیدا کرے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's crude supply secure, LPG production increased: Hardeep Puri

Media Coverage

India's crude supply secure, LPG production increased: Hardeep Puri
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،13 مارچ 2026
March 13, 2026

Resilient India Under PM Modi: Diplomatic Mastery, Youth Power, and Unstoppable Progress