وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتکل دیباسا کے خاص موقع پر مبارکباد پیش کی ۔  جناب مودی نے کہا کہ اڈیشہ ایک ایسی ریاست ہے جو ثقافتی اور روحانی عظمت کی لازوال علامت کے طور پر جانی جاتی ہے ۔  اڑیا موسیقی ، فن اور ادب نے ہندوستان کو بے شمار طریقوں سے مالا مال کیا ہے ۔  اڈیشہ کے لوگ ،جو اپنے عزم ، سادگی اور گرمجوشی کے لیے جانے جاتے ہیں ، نے تمام شعبوں میں قابل ذکر تعاون کیا ہے ۔  اڈیشہ آنے والے وقت میں ترقی کی نئی بلندیاں حاصل کر تا رہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا ؛

’’اتکل دیباسا کے خاص موقع پر مبارکباد ۔  اڈیشہ ایک ایسی ریاست ہے جو ثقافتی اور روحانی عظمت کی ایک لازوال علامت کے طور پرجانی جاتی ہے ۔  اڑیا موسیقی ، فن اور ادب نے ہندوستان کو بے شمار طریقوں سے مالا مال کیا ہے ۔  اڈیشہ کے لوگ ، جو اپنے عزم ، سادگی اور گرمجوشی کے لیے جانے جاتے ہیں ، نے تمام شعبوں میں قابل ذکر تعاون کیا ہے ۔  اڈیشہ آنے والے وقت میں ترقی کی نئی بلندیوں کو حاصل  کرتا رہے ‘‘۔

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Fiscally fit: The counterintuitive move that helped India tame inflation

Media Coverage

Fiscally fit: The counterintuitive move that helped India tame inflation
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares Sanskrit Subhashitam highlighting the importance of benevolent actions and welfare of others
August 19, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, shared a Sanskrit Subhashitam highlighting that the true fulfilment of human life lies in constantly working for the welfare and well-being of other living beings.

The Prime Minister shared a Sanskrit Subhashitam-

“एतावज्जन्मसाफल्यं देहिनामिह देहिषु।
प्राणैरर्थैर्धिया वाचा श्रेय एवाचरेत्सदा॥”

The Subhashitam conveys that the ultimate fulfillment of human life in this world lies in constantly performing benevolent and welfare-oriented actions toward other living beings through one's physical capabilities, wealth, intellect, and speech.

The Prime Minister wrote on X;

“एतावज्जन्मसाफल्यं देहिनामिह देहिषु।

प्राणैरर्थैर्धिया वाचा श्रेय एवाचरेत्सदा॥”