وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم  دولت مشترکہ کھیل  2022 میں پیرا ٹیبل ٹینس میں باوقار گولڈ میڈل جیتنے پر بھاوینا پٹیل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا؛

’’نمایاں مقام حاصل کرنے والی @BhavinaOfficial  نے ہمیں فخر کرنے کا ایک اور موقع فراہم کیا ہے! انہوں نے پیرا ٹیبل ٹینس میں باوقار گولڈ میڈل جیتا ہے، جوکہ دولت مشترکہ کھیلوں میں ان کا پہلامیڈل ہے۔ مجھے امید ہے کہ ان کی کامیابیاں  ہندوستان کے نوجوانوں کو ٹیبل ٹینس کو اختیار کرنے کی ترغیب دیں گی۔ میں بھاوینا کی  آئندہ کوششوں  کے لئے  نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں‘‘۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Semiconductors to clean energy: Inside PM Modi’s high-profile meeting with 16 Dutch CEOs in The Hague

Media Coverage

Semiconductors to clean energy: Inside PM Modi’s high-profile meeting with 16 Dutch CEOs in The Hague
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 17 مئی 2026
May 17, 2026

Stronger Bonds, Stronger Bharat: PM Modi’s Netherlands Trip Delivers Partnerships, Pride & a Future-Ready India