وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج سویندھو ادھیکاری کو مغربی بنگال کے وزیرِ اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد دی۔

وزیرِ اعظم نے کہا کہ سویندھو ادھیکاری نے ایک ایسے رہنما کے طور پر اپنی شناخت قائم کی ہے جو عوام سے گہرا تعلق رکھتے ہیں اور جنہوں نے قریب سے عوام کی امنگوں کو سمجھا ہے۔ نریندر مودی نے اُن کے کامیاب دورِ اقتدار کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

وزیرِ اعظم نے مغربی بنگال حکومت میں وزراء کے طور پر حلف لینے پردلیپ جوشی، اگنی مترا، اشوک کرتانیہ، کشودرم ٹوڈواور نشت پرمانک کو بھی مبارکباد دی۔

جناب مودی نے کہا کہ ان رہنماؤں نے  زمینی سطح پر انتھک محنت کی ہے اور عوام کی خدمت کی ہے۔ انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ یہ وزراء کے طور پر مغربی بنگال کی ترقی کے سفر کو مزید مضبوط بنائیں گے اور اُن کے لیے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

وزیرِ اعظم نے ایکس پر لکھا:

مغربی بنگال کے وزیرِ اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پرجناب سوویندو ادھیکاری جی کو مبارکباد۔ انہوں نے ایک ایسے رہنما کے طور پر اپنی شناخت بنائی ہے جو عوام سے گہرا تعلق  رکھتے ہیں اور جنہوں نے قریب سے اُن کی امنگوں کو سمجھا ہے۔ اُن کے کامیاب دورِ اقتدار کے لیے میری نیک خواہشات۔

@SuvenduWB

مغربی بنگال حکومت میں وزیر کے طور پر حلف لینے  پردلیپ جوشی جی،  اگنی مترا پول جی، اشوک کرتانیہ جی،کشودیرم ٹوڈوجی اور  نشت پرمانک جی کو مغربی بنگال حکومت میں وزراء کے طور پر حلف لینے  پر مبارکباد۔ ان رہنماؤں نے زمینی سطح پر انتھک محنت کی ہے اور عوام کی خدمت کی ہے۔ مجھے یقین ہے کہ یہ وزراء کے طور پر مغربی بنگال کی ترقی کے سفر کو مزید مضبوط بنائیں گے۔ میری نیک خواہشات۔

@DilipGhoshBJP

@paulagnimitra1

@NisithPramanik

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
EPFO settles 8.3 crore claims in FY26; cheque leaf upload reform benefits 7 crore members, says govt

Media Coverage

EPFO settles 8.3 crore claims in FY26; cheque leaf upload reform benefits 7 crore members, says govt
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister Narendra Modi receives a telephone call from the US Vice President
August 08, 2026
PM and Vice President Vance review progress in the India-U.S. Strategic Partnership.
PM and Vice President Vance exchange views on regional and global developments.
PM warmly congratulates Vice President Vance and Ms. Usha Vance on the birth of their son.

Prime Minister Shri Narendra Modi received a telephone call today from the Vice President of the United States, Mr. J.D. Vance.

Prime Minister and Vice President Vance reviewed progress in the India-U.S. Comprehensive Global Strategic Partnership. They noted the sustained momentum in the high-level engagements and reaffirmed their commitment to further strengthening cooperation in trade, defence, critical and emerging technologies, energy security and critical minerals.

They also exchanged views on regional and global developments of mutual interest.

Prime Minister warmly congratulated Vice President Vance and Ms. Usha Vance on the birth of their son and conveyed best wishes to the family.