Share
 
Comments

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستانی کوسٹ گارڈ کو ان کے یوم تاسیس کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا :

’’انڈین کوسٹ گارڈ فیملی کے لیے ان کے یوم تاسیس پر  نیک خواہشات۔

ایک جامع اہمیت کی حامل تنظیم، ہمارے کوسٹ گارڈ پیشہ ور افراد کی ایک غیر معمولی ٹیم ہے جو چابک دستی کے ساتھ ہمارے ساحلوں کی حفاظت کرتی ہے اور وہ انسانی بنیادوں پر کی جانے والی کوششوں میں بھی ہمیشہ پیش پیش رہتے ہیں‘‘۔

Explore More
لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن

Popular Speeches

لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن
A sweet export story: How India’s sugar shipments to the world are surging

Media Coverage

A sweet export story: How India’s sugar shipments to the world are surging
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،20 مارچ 2023
March 20, 2023
Share
 
Comments

The Modi Government’s Push to Transform India into a Global Textile Giant with PM MITRA

Appreciation For Good Governance and Exponential Growth Across Diverse Sectors with PM Modi’s Leadership