وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سی اے ڈے کےموقع پر تمام چارٹرڈ اکاؤنٹینٹس کے تئیں اپنی نیک خواہشات کااظہار کیا۔

جناب مودی نے ایک ویڈیو  بھی جاری کیا ہے جس میں انہوں نے معیشت کے شعبہ میں چارٹرڈ اکاؤنٹینٹ کی اہمیت پر اپنے خیالات کااظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا۔

’’ ہمارے ملک کی معیشت میں ا یک چارٹرڈ اکاؤنٹینٹ  کا بہت اہم رول ہے۔سی اے ڈے کے موقع پر تمام چارٹرڈ اکاؤنٹینٹ  کے تیئں اپنی  نیک خواہشات کااظہار کرتا ہوں،میں امید کرتاہوں کہ وہ معیشت میں شفافیت  اورمزیدبہتری لانے کے لئے اپنی سخت محنت جاری رکھیں گے‘‘۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India Exports 3.15 lakh Tonnes Sugar in Oct-Feb of 2025-26 Marketing Year: AISTA

Media Coverage

India Exports 3.15 lakh Tonnes Sugar in Oct-Feb of 2025-26 Marketing Year: AISTA
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،17 مارچ 2026
March 17, 2026

Resilient Bharat Rising: From Safe LPG Deliveries to UPI Dominance and Women's Empowerment Achievements Under PM Modi's Leadership