وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ساحلی گارڈس کے یوم تاسیس  کے موقع پر ساحلی محافظوں کے تمام عملے اور اسٹاف کو نیک خواہشات اور مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ایکس پوسٹ میں وزیر اعظم نے  کہا ؛

بھارتی ساحلی گارڈس کے 48 ویں یوم تاسیس کے موقع پر ساحلی گارڈس کے تمام عملے اور اسٹاف کو نیک خواہشات اور دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ہمارے سمندروں کی حفاظت میں ان کی لگن وجانفشانی وقومی سلامتی اور ماحولیات کے تحفظ میں ان کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ ہندوستان ان کی جانب سے زبردست اور غیر معمولی نگرانی اور چوکسی وخدمات کو سلام پیش کرتاہے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi pitches India as stable investment destination amid global turbulence

Media Coverage

PM Modi pitches India as stable investment destination amid global turbulence
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 جنوری 2026
January 12, 2026

India's Reforms Express Accelerates: Economy Booms, Diplomacy Soars, Heritage Shines Under PM Modi