1.54 لاکھ کروڑ روپئے کے بقدر کی سرمایہ کاری معیشت اور روزگار کو تقویت بہم پہنچانے میں غیر معمولی اثرات مرتب کرے گی

حکومت گجرات کے ذریعہ سیمی کنڈکٹر اور ڈسپلے فیب کی مینوفیکچرنگ کے لیے ویدانتا - فوکس کون گروپ کے ساتھ 1.54 لاکھ کروڑ روپئے کے بقدر کی مفاہمتی عرضداشت پر دستخط کیے جانے کے بعد وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے امیدظاہر کی ہے۔

وزیر اعظم نے اس جانب بھی اشارہ کیا کہ یہ سرمایہ کاری معیشت اور روزگار کو تقویت بہم پہنچانے کے لیے غیر معمولی اثرات مرتب کرے گی ، ساتھ ہی ذیلی صنعت کے لیے ایک زبردست ایکو نظام قائم کرنے میں مدد فراہم کرے گی، اور اس طرح ہماری ایم ایس ایم ای اکائیوں کو بھی مدد حاصل ہوگی۔

گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر پٹیل کا ایک ٹوئیٹ ساجھا کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’یہ مفاہمتی عرضداشت بھارت کی سیمی کنڈکٹر پیداواری اولوالعزمی کو مہمیز کرنے میں ایک اہم قدم کی حیثیت رکھتی ہے۔ 1.54 لاکھ کروڑ روپئے کے بقدر کی سرمایہ کاری معیشت اور روزگار کو تقویت بہم پہنچانے میں غیر معمولی اثرات مرتب کرے گی۔ اس سے ذیلی صنعتوں کے لیے ایک زبردست ایکو نظام قائم ہوگا نیز ہماری ایم ایس ایم ای اکائیوں کو بھی مدد حاصل ہوگی۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India-UK FTA comes into effect today, unlocking duty-free access for Indian exports

Media Coverage

India-UK FTA comes into effect today, unlocking duty-free access for Indian exports
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،14 جولائی 2026
July 14, 2026

From Local Fields to Global Recognition: PM Modi’s ‘Vocal for Local’ is Now Delivering Real Global Respect