وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے محترمہ سُدھا مورتی کی راجیہ سبھا نامزدگی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’مجھے خوشی ہے کہ صدر جمہوریہ ہند نے @ محترمہ سدھا مورتی جی کو راجیہ سبھا کے لیے نامزد کیا ہے۔ سماجی کام، انسان دوستی اور تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں سُدھا جی کی خدمات بہت زیادہ اور متاثر کن ہے۔ راجیہ سبھا میں ان کی موجودگی ہماری’ناری شکتی‘ کا ایک زبردست ثبوت ہے ، جو ہمارے ملک کی تقدیر کو تشکیل دینے میں خواتین کی طاقت اور صلاحیت کی ایک  مثال  پیش کرتی ہے۔ ان کی کامیاب پارلیمانی  مدت کار کے لئے نیک خواہشات۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Pyaaz Khaate Hai, Dimaag Nahi': PM Modi's Jhalmuri Video Breaks The Internet With 100M+ Views

Media Coverage

Pyaaz Khaate Hai, Dimaag Nahi': PM Modi's Jhalmuri Video Breaks The Internet With 100M+ Views
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 21 اپریل 2026
April 21, 2026

Aatmanirbhar Bharat Goes Global: PM Modi Turns India into Manufacturing Superpower & Innovation Powerhouse