وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ماریشس میں چھترپتی شیواجی مہاراج کا مجسمہ نصب کیے جانے پر ہر ہندوستانی کے لیے فخر کا اظہار کیا ہے۔

مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

”ہر ہندوستانی کو یہ دیکھ کر فخر ہو رہا ہے! چھترپتی شیواجی مہاراج کے افکار کی گونج عالمی سطح پر سنائی دیتی ہے۔ پی ایم @KumarJugnauth کی شاندار موجودگی نے اس موقع کو اور بھی خاص بنا دیا ہے۔“

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Over 52,000 Indians return safely from Gulf amid Iran war: MEA

Media Coverage

Over 52,000 Indians return safely from Gulf amid Iran war: MEA
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،10 مارچ 2026
March 10, 2026

Citizens Appreciate India’s Digital Leap and Green Triumphs Under the Leadership of PM Modi