وزیراعظم جناب نریندر مودی نےبھارت کی ٹیکہ کاری سے متعلق مہم کا ایک اور سنگ میل طے کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔بھارت میں  50فیصد سے زیادہ اہل آبادی کو اب دونوں  ٹیکے لگ چکے ہیں۔

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا کے ایک ٹویٹ  کے جواب میں وزیراعظم نے کہا :

‘‘ بھارت کی ٹیکہ کاری سے متعلق مہم نے ایک اور سنگ میل عبور کیا ہے۔اس موقع پر کووڈ -19 کے خلاف لڑائی کو مستحکم کرنے اہمیت ہے۔

اور ہاں ، ماسک  پہننے  اور جسمانی دوری برقراررکھنے سمیت کووڈ-19سے متعلق تمام پروٹوکول اور ضابطوں  پر عمل کرنا جاری رکھیں۔’’

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
10 Years of Jan-Dhan Yojana: Spurring Rural Consumption Through Digital Financial Inclusion

Media Coverage

10 Years of Jan-Dhan Yojana: Spurring Rural Consumption Through Digital Financial Inclusion
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 14 اگست 2024
September 14, 2024

India Appreciates Growth and Cultural Revival Under PM Modi’s Leadership