Share
 
Comments

وزیراعظم  جناب نریندرمودی نے جموں وکشمیر کے بارہمولہ ضلع میں بہت سےکلیدی نوعیت کے بنیادی ڈھانچہ کے پروجیکٹوں کاافتتاح کئے جانے پرخوشی کا اظہارکیاہے ۔ ان پروجیکٹوں میں کسانوں کے لئے سات کسٹم ہائرنگ مراکز اورایس ایچ جیز کے لئے 9پولی گرین ہاوسیزشامل ہیں ۔

جموں وکشمیر کےلیفٹیننٹ  گورنر کے دفترکے سلسلہ وار  ٹوئیٹس ساجھاکرتے ہوئے ، وزیراعظم  نے ٹوئیٹ  کیا:

‘‘غیرمعمولی  نوعیت  کے ترقیاتی کاموں کاافتتاح کیاجانا، جموں وکشمیر اور خاص طورپر امنگوں والے اضلاع کے عوام کے معیار زندگی کو بہتربنانے کے تئیں ہمارے عہد کا ایک ثبوت ہے ۔’’ 

Explore More
لال قلعہ کی فصیل سے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن

Popular Speeches

لال قلعہ کی فصیل سے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن
Head-on | Why the India-Middle East-Europe corridor is a geopolitical game-changer

Media Coverage

Head-on | Why the India-Middle East-Europe corridor is a geopolitical game-changer
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،26 اگست 2023
September 26, 2023
Share
 
Comments

New India Extends Its Appreciation and Gratitude for Yet Another Successful Rozgar Mela

Citizens Praise PM Modi's Speech at ‘G20 University Connect’