وزیراعظم کا کہنا ہے کہ یہ ایک غیر معمولی حصولیابی ہے اور اس سے بہت سی زندگیوں کو سہارا ملے گا

وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے گاؤوں کے گھروں میں 60  فیصد نل کے پانی کے  کنکشن کی فراہمی پر  خوشی  کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک  غیر معمولی حصولیابی ہے اور اس سے بہت سی زندگیوں کو سہارااور مدد ملے گی۔ جناب مودی نے یہ بھی کہا  کہ  ہم آنے والے وقت میں  مزید  گاؤوں کے گھروں  میں نل کے پانی کی فراہمی میں اضافہ کرنے کے لئے ہر ممکن  کام کر رہے ہیں۔

جل شکتی کے مرکزی وزیر جناب گجیندر سنگھ شیخاوت کی جانب سے  کئے گئے ٹوئیٹ کے جواب میں  وزیراعظم نے  ٹوئیٹ کیا کہ یہ ایک غیر معمولی کارنامہ  ہے اور اس سے بہت سی زندگیوں کو سہارا ملے گا۔  اور ہم آنے والے وقت میں زیادہ سے زیادہ  مقامات پر  نل  کے پانی کی فراہمی میں اضافہ کریں گے ۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Modi Govt’s 12 years are transformational for industry’

Media Coverage

‘Modi Govt’s 12 years are transformational for industry’
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 جون 2026
June 12, 2026

Breaking Barriers, Building Bharat: PM Modi’s Historic Push for Gender Equality and Inclusive Growth