وزیر اعظم کا پی ایم این آر ایف سے معاوضے کا اعلان

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پنجاب کے فیروز پور ضلع میں آج پیش آنے والے حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔

جناب مودی نے اعلان کیا کہ وزیر اعظم کے قومی ریلیف فنڈ (پی ایم این آر ایف ) سے مرنے والوں کے لواحقین کو ہر ایک کو 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50،000 روپے کی ایکس گریشیا دی جائے گی۔

وزیر اعظم نے X پر ایک پوسٹ میں کہا:

پنجاب کے ضلع فیروز پور میں ہونے والے اس حادثے کے بارے میں سن کر مجھے بہت دکھ ہوا۔ اپنے پیاروں کو کھونے والوں سے میری تعزیت۔ میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتا ہوں۔

وزیر اعظم جناب مودی نے کہا، " پی ایم این آر ایف کی طرف سے 2 لاکھ روپے کی ایکس گریشیا ہر مرنے والے کے لواحقین کو دی جائے گی۔ زخمیوں کو 50،000 روپے دیے جائیں گے۔"

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
The entrepreneurs building a self-reliant India

Media Coverage

The entrepreneurs building a self-reliant India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21 جولائی 2026
July 21, 2026

Self-Reliance Is No Longer a Slogan — It’s Happening Across Engines, UPI, Vaccines & FDI Under the Leadership of PM Modi