وزیراعظم جناب نریندرمودی نے عوامی پدم  ایوارڈ پانے والے دلاری دیوی جی کا ان کی طرف سے تحفہ دیئے جانے پر شکریہ ادا کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں جناب مودی نے کہا :

‘‘ دلاری دیوی جی ان لوگوں میں سے ایک ہیں جنہیں عوامی پدم ایوارڈ سے نوازا گیا، وہ ایک ہنرمند آرٹسٹ ہیں جن کا تعلق بہار کے مدھوبنی سے ہے۔

تقریب کے بعد ایوارڈ یافتگان کے ساتھ ایک غیر رسمی ملاقات کے دوران انہوں نے مجھے اپنے آرٹ کے نمونے پیش کئے، میں اس تحفہ کے لئے ان کا شکر گزار ہوں’’۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India accelerates ‘semiconductor drive’ with Rs 1.64 lakh crore investment plan

Media Coverage

India accelerates ‘semiconductor drive’ with Rs 1.64 lakh crore investment plan
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 جون 2026
June 29, 2026

PM Modi Advancing National Strength Through Unity, Innovation and Janbhagidari