وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بارباڈوس کے اعزازی آرڈر آف فریڈم آف بارباڈوس ایوارڈ کے لیے حکومت اور بارباڈوس کے عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ جناب مودی نے یہ اعزاز 1.4 بلین ہندوستانیوں اور ہندوستان اور بارباڈوس کے درمیان قریبی تعلقات کو وقف کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’اس اعزاز کے لیے حکومت اور بارباڈوس کے عوام  کا مشکور  ہوں۔1.4 بلین ہندوستانیوں اور ہندوستان اور بارباڈوس کے درمیان قریبی تعلقات کے لئے 'آنریری آرڈر آف فریڈم آف بارباڈوس' ایوارڈ وقف کیا۔

@DameSandraMason

@miaamormottley

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Why India's ₹37,500 cr coal gasification push matters for its energy future

Media Coverage

Why India's ₹37,500 cr coal gasification push matters for its energy future
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 14 مئی 2026
May 14, 2026

Kisan Kalyan to Viksit Bharat: PM Modi Delivers Jobs, Markets & Dignity Across Rural and Industrial India