Prime Minister announces ex-gratia for the victims of Mathura boat mishap

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے متھرا میں کشتی کے پلٹنے کے وقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔

وزیراعظم نے اس افسوسناک حادثے میں اپنے عزیزوں کو کھونے والے کنبوں سے دل کی گہرائی سے تعزیت کا اظہار کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ وہ حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ مقامی انتظامیہ اس سانحے سے متاثرہ افراد کو تمام ممکنہ مدد فراہم کرنے میں سرگرم ہے۔

وزیرِ اعظم نے ایکس پر لکھا:

’’متھرا، اتر پردیش میں کشتی کے پلٹنے کے حادثے سے گہرا دکھ پہنچا ہے۔ میں ان افراد کے اہلِ خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں جنہوں نے اپنے عزیزوں کو کھو دیا۔ میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئےدعا گو ہوں۔ مقامی انتظامیہ متاثرین کو مدد فراہم کر رہی ہے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Auckland's Sky Tower lights up in India's tricolour as PM Modi begins historic New Zealand visit

Media Coverage

Auckland's Sky Tower lights up in India's tricolour as PM Modi begins historic New Zealand visit
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،11 جولائی 2026
July 11, 2026

Record Exports, Record Investments, Record Pride: India’s Rise Under PM Modi is Multi-Dimensional