PM marks 6 years of PM KISAN Yojana

وزیر اعظم نے پی ایم کسان یوجنا کے 6 سال مکمل ہونے کی یاد منائی

 

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پی ایم کسان سمان ندھی یوجنا کی6 ویں سالگرہ کے موقع پر ملک بھر کے تمام کسان بھائیوں اور بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے جو کہ ہندوستان کے کسانوں کی مدد اور ان کی ترقی کے لیے وقف ایک تاریخی اقدام ہے۔ انہوں نے اطمینان کا اظہار کیا کہ اب تک تقریباً 3.5 لاکھ کروڑ روپے ان کے کھاتوں میں پہنچ چکے ہیں۔

 

انہوں نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:

"پی ایم کسان کے 6 سال مکمل ہونے پر ملک بھر کے ہمارے کسان بھائیوں اور بہنوں کو بہت بہت مبارکباد۔ یہ میرے لیے انتہائی اطمینان اور فخر کی بات ہے کہ اب تک ان کے کھاتوں میں تقریباً 3.5 لاکھ کروڑ روپے پہنچ چکے ہیں۔ ہماری یہ کوشش کسانوں کو عزت، خوشحالی اور نئی طاقت دے رہی ہے۔

   PMKisan#‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Rs 6,000 Crore Earned, 12.33 Crore Sq Ft Freed: Inside Government's Big Clean-Up

Media Coverage

Rs 6,000 Crore Earned, 12.33 Crore Sq Ft Freed: Inside Government's Big Clean-Up
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،24 اگست 2026
August 24, 2026

Beyond Announcements: Real Milestones Proving India’s Rise Across Defence, Tech & Economy Under the Leadership of PM Modi