وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہمارے ورثے اور علم کے تحفظ میں مناسب آرکائیونگ اور اس کے رول کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

انٹرنیشنل آرکائیوز ڈے کے موقع پر نیشنل آرکائیوز آف انڈیا کی جانب سے منعقد کی گئی ایک نمائش پر ایک ٹویٹ تھریڈ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’صحیح طریقے سے آرکائیو کرنا ہمارے ورثے اور علم کے تحفظ کے لیے ہمارے عزم کا ثبوت ہے۔ یہ اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ آنے والی نسلیں ماضی سے جڑیں  رہ سکیں اور ہماری اجتماعی دانش سے مستفید ہو تی رہیں۔ آئیے ہم اپنے آرکائیوسٹوں کی قدر کریں جو تندہی سے ہماری تاریخ کی حفاظت کرتے ہیں۔‘‘ 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India-UK FTA comes into effect today, unlocking duty-free access for Indian exports

Media Coverage

India-UK FTA comes into effect today, unlocking duty-free access for Indian exports
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،14 جولائی 2026
July 14, 2026

From Local Fields to Global Recognition: PM Modi’s ‘Vocal for Local’ is Now Delivering Real Global Respect