وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے انفنٹری ڈے پر ہندوستانی فوج کے تمام اہلکاروں کے تئیں اپنی بہترین نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

ہندوستانی فوج  کے پبلک انفارمیشن کے اے ڈی جی کی طرف سے X پر ایک پوسٹ مشترک  کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا:

’’انفنٹری ڈے پر ہندوستانی فوج کے تمام اہلکاروں کو نیک خواہشات۔ یہ دن ہماری انفنٹری  فوج کی انتھک ہمت اور استقامت کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔ ان کی ہر کوشش ہماری قوم کی حفاظت اور خودمختاری کے لیے ان کے عزم کی بازگشت کرتی ہے۔ ان کی انتھک چوکسی اور بے مثال بہادری وقت کی کسوٹی پر کھڑی ہے‘‘۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
UPI — an eventful journey

Media Coverage

UPI — an eventful journey
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،25 اگست 2026
August 25, 2026

Nari Shakti to Capital Markets: PM Modi’s Reforms Are Rewiring India’s Growth Story