وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  برمنگھم دولت مشترکہ کھیل 2022 میں، پہلوان  ونیش پھوگاٹ کو، خواتین کے 53 کلوگرام کشتی مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک  ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا: 

’’ @ونیش پھوگاٹ  کے ذریعے جیتا گیا آج کا  طلائی تمغہ  بہت خاص ہے۔ وہ بھارت کی سب سے  ممتاز ایتھلیٹو ں میں سے ایک ہیں اور دولت مشترکہ کھیلوں میں یہ ان کا لگاتار تیسرا طلائی  تمغہ ہے۔ کھیلوں کے تئیں اعلیٰ اور قابل ذکر وابستگی کے لئے وہ ایک  علامت بن گئی ہیں۔ انہیں مبارکباد۔ #Cheer4India‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
IIT Delhi tops India in QS Rankings 2027; 52 Indian institutions feature

Media Coverage

IIT Delhi tops India in QS Rankings 2027; 52 Indian institutions feature
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،18 جون 2026
June 18, 2026

PM Modi’s Leadership Delivers: Electronic Interlocking, Semiconductor Push & Tariff-Free UK Access