وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نیشنل اسپورٹس اینڈ ایڈونچر ایوارڈس 2023 کے فاتحین کو مبارکباد دی ہے۔ کھلاڑیوں کی غیر معمولی حصولیابیوں  اور غیر متزلزل عہدبندگی  کا اعتراف کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا کہ انہوں نے نہ صرف اپنے متعلقہ میدانوں میں بہترین کارکردگی پیش کی ہے بلکہ مطلع عالم پر بھارتی پرچم کو بھی بلند کیا ہے۔

راشٹرپتی بھون میں منعقدہ نیشنل اسپورٹس اینڈ ایڈونچر ایوارڈس 2023  تقریب کے بارے میں صدرجمہوریہ ہند کی ایکس پوسٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ایک ایکس پوسٹ میں کہا؛

’’نیشنل اسپورٹس اینڈ ایڈونچر ایوارڈس 2023 کے شاندار فاتحین کو مبارکباد۔ ان کی شاندار حصولیابیاں  اور ان کی غیر متزلزل عہد بندگی ہمارے ملک کے لیے باعث ترغیب ہے۔ انہوں نے نہ صرف اپنے متعلقہ میدانوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے بلکہ انہوں نے مطلع عالم پر بھارت کے پرچم کو بھی بلند کیا ہے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Science and the power of jan bhagidari can lead to a TB-free India

Media Coverage

Science and the power of jan bhagidari can lead to a TB-free India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Governor of Nagaland meets Prime Minister
March 24, 2026