وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مردوں کے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر بھارتی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ یہ شاندار کامیابی غیر معمولی مہارت، پختہ عزم اور بہترین ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے یہ  بھی  کہا کہ پوری ٹورنامنٹ کے دوران ٹیم نے بہترین ہمت اور حوصلے کا مظاہرہ کیا ہے۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ  بھارتی ٹیم کی اس فتح نے ہر بھارتی کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے اور ملک کو خوشیوں سے بھر دیا ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا:

"چیمپئنز!

مردوں کے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر بھارتی ٹیم کو بہت بہت مبارک ہویہ غیر معمولی کامیابی آپ کی بہترین مہارت، پختہ ارادے اور مثالی ٹیم ورک کی عکاس ہے۔ ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار ہمت دکھائی ہے۔ اس جیت نے ہر ہندوستانی کے دل کو فخر اور خوشی سے بھر دیا ہے۔ شاباش، ٹیم انڈیا!"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Cheese from India makes its mark globally’: PM Modi lauds Indian winners at Mundial do Queijo

Media Coverage

‘Cheese from India makes its mark globally’: PM Modi lauds Indian winners at Mundial do Queijo
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 23 اپریل 2026
April 23, 2026

Inclusive Innovation: Empowering Every Citizen in the New India Under the Leadership of PM Modi