وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہانگژو ایشین پیرا گیمز میں مردوں کے 50 میٹر بٹر فلائی- S7 ایونٹ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر سویاش جادھو کو مبارک باد دی۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

”سویاش جادھو کو مردوں کے 50 میٹر بٹر فلائی - S7 ایونٹ میں کانسی کا تمغہ جیتنے کے لیے بہت بہت مبارک باد۔ انہوں نے دکھایا ہے کہ استقامت اور جذبہ کامیابی کا باعث بن سکتا ہے۔ ہندوستان میں خوشی کی لہر ہے۔“

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s electric PV retail sales jump 44% in February; Tata Motors leads: FADA

Media Coverage

India’s electric PV retail sales jump 44% in February; Tata Motors leads: FADA
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،7 مارچ 2026
March 07, 2026

Reform, Perform and Transform: PM Modi’s Mantra for India’s Growth