وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سورت کو ایک جگہ پر یوگا سیشن  کے سلسلے میں لوگوں کے سب سے بڑے اجتماع کے لیے گنیز ورلڈ ریکارڈ کے لیے مبارکباد دی ہے۔

گجرات میں داخلی امور کے وزیر مملکت جناب ہرش سنگھاوی کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’مبارک ہو سورت! ایک قابل ذکر کارنامہ۔‘‘ 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Technical textiles critical to footwear sector

Media Coverage

Technical textiles critical to footwear sector
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 29 اپریل 2026
April 29, 2026

Leadership That Plays, Builds & Delivers: PM Modi’s Vision Igniting Youth, Women & Northeast India