وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے، ٹوکیو میں پیرالمپکس کھیلوں کے دوران نیزہ بازی کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لئے سندر سنگھ گرجر کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا:
’’ @سندر ایس گرجر کے ذریعہ کانسے کا تمغہ جیتنے پر بھارت از حد مسرور ہے۔ انہوں نے غیر معمولی شجاعت اور عزم کا مظاہرہ کیا ہے۔ انہیں مبارکباد۔ میری طرف سے نیک خواہشات۔# پیرالمپکس‘‘
India is overjoyed by the Bronze medal won by @SundarSGurjar. He has shown remarkable courage and dedication. Congratulations to him. Wishing him the very best. #Paralympics pic.twitter.com/irTIHefCoH
— Narendra Modi (@narendramodi) August 30, 2021


