وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سونم ملک کو ایشیائی کھیلوں میں خواتین کی ریسلنگ 62 کلوگرام فری اسٹائل مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

ایٹ دی ریٹ  اولے سونم (@OLYSonam) کو خواتین کی ریسلنگ 62 کلو گرام فری اسٹائل مقابلے میں کانسی کے شاندار تمغے کے لیے مبارکباد! ان کی ایک غیر معمولی جیت ہے، جس میں بے مثال جوش، جذبہ اور عزم ہے۔ میں ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'

Media Coverage

Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 اگست 2026
August 29, 2026

New India, New Speed, New Stage: Missiles, Medals, Multilateralism under PM Modi