وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ایشین گیمز میں خواتین کی 50 میٹر رائفل تھری پوزیشن شوٹنگ میں طلائی تمغہ جیتنے پر صفت کور سامرا کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا۔

’’ایشین گیمز میں خواتین کی 50 میٹر رائفل تھری پوزیشن میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کرنے پر @SiftSamra مبارک باد۔ یہ حقیقت کہ انھوں نے ایک ریکارڈ قائم کیا ہے اور بھی مسرت بخش بات ہے۔ وہ ہر بھارتی کے لیے ایک تحریک ہیں۔ ان کی مستقبل کی کاوشوں  کے لیے نیک تمنائیں۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Over 52,000 Indians return safely from Gulf amid Iran war: MEA

Media Coverage

Over 52,000 Indians return safely from Gulf amid Iran war: MEA
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،10 مارچ 2026
March 10, 2026

Citizens Appreciate India’s Digital Leap and Green Triumphs Under the Leadership of PM Modi