وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم میں کامن ویلتھ گیمس 2022 میں خواتین کے جوڈو مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر شوشیلا دیوی لکمابم کو مبارکباددی ہے۔
وزیراعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے :
‘‘ شوشیلا دیوی لکمابم کی غیرمعمولی کارکردگی سے خوشی ہوئی ہے ۔ چاندی کا تمغہ جیتنے پر انہیں مبارکباد! انہوں نے شاندار قوت اور ہنر مندی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ان کی مستقبل کی کوششوں کے لئے نیک خواہشات پیش کرتا ہوں ۔’’
Elated by the exceptional performance by Shushila Devi Likmabam. Congratulations to her on winning the Silver medal. She has demonstrated remarkable skill and resilience. Best wishes for her future endeavours. pic.twitter.com/fZ5t49WjKV
— Narendra Modi (@narendramodi) August 1, 2022


