وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج  جناب متھن چکرورتی کو ہندوستانی سنیما میں ان کی بے مثال خدمات کے لیے باوقار دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازے جانے پر مبارکباد دی۔ اداکار کی تعریف کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ وہ ایک ثقافتی آئیکن ہیں، جن کی ہمہ گیر  اداکاری  سبھی نسلوں میں پسند کی جاتی ہے۔

ایکس پر مرکزی وزیر جناب اشونی ویشنو کے میسج کا جواب دیتے ہوئے، انہوں نے لکھا:

‘‘خوشی ہے کہ جناب متھن چکرورتی جی کو ہندوستانی سنیما میں ان کی  غیر معمولی خدمات کو تسلیم کرتے ہوئے، باوقار دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ وہ ایک ثقافتی آئیکون ہیں، جو اپنی ہمہ گیر اداکاری  کے لیے  سبھی نسلوں کو پسند ہیں ۔ ان کے لیے نیک خواہشات اور مبارکباد ۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Inspiring India: Gujarat Woman's Solar Mission Earns PM Modi’s Praise, Invitation to I-Day Ceremony

Media Coverage

Inspiring India: Gujarat Woman's Solar Mission Earns PM Modi’s Praise, Invitation to I-Day Ceremony
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،06 اگست 2026
August 06, 2026

New India Defies the Storm: Multi-Front Progress Under PM Modi