وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب جگدیپ دھنکھر کو ہندوستان کا نائب صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

سلسلے وار ٹویٹس میں، وزیر اعظم نے کہا؛

 

”جناب جگدیپ دھنکھر جی کو تمام پارٹیوں کی زبردست حمایت کے ساتھ ہندوستان کا نائب صدر منتخب کیے جانے پر مبارکباد۔ مجھے یقین ہے کہ وہ ایک بہترین نائب صدر ہوں گے۔ ہماری قوم ان کی ذہانت اور دانشمندی سے زبردست فائدہ اٹھائے گی۔ @jdhankhar1

 

”میں ان تمام ممبران پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنھوں نے جناب جگدیپ دھنکھر جی کو ووٹ دیا ہے۔ ایک ایسے وقت میں جب ہندوستان آزادی کا امرت مہوتسو منا رہا ہے، ہمیں ایک کسان پتر نائب صدر ملنے پر فخر ہے جو بہترین قانونی علم اور دانشورانہ صلاحیت رکھتے ہیں۔ @jdhankhar1“۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi pens heartfelt letter to BJP's new Thiruvananthapuram mayor; says

Media Coverage

PM Modi pens heartfelt letter to BJP's new Thiruvananthapuram mayor; says "UDF-LDF fixed match will end soon"
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،2 جنوری 2026
January 02, 2026

PM Modi’s Leadership Anchors India’s Development Journey