وزیراعظم ،جناب نریندر مودی نےجناب چرنجیت سنگھ چننی کو پنجاب کے وزیراعلی کے طورپر حلف لینے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا،
’’پنجاب کے وزیراعلی کے طورپر حلف لینے کےلئے جناب چرنجیت سنگھ چننی جی کو مبارکباد۔پنجاب حکومت کے ساتھ پنجاب کے عوام کی بہتری کے لیے کام جاری رکھیں گے۔‘‘
Congratulations to Shri Charanjit Singh Channi Ji on being sworn-in as Punjab’s Chief Minister. Will continue to work with the Punjab government for the betterment of the people of Punjab.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 20, 2021


