نئی دہلی، 03؍ستمبر :وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ٹوکیو میں منعقد ہونے والے پیرالمپک کھیلوں میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر شوٹراوانی لیکھارا کو مبارکباد پیش کی ہے ۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا؛

‘‘ٹوکیوپیرالمپکس میں ملک کے وقارمیں مزید اضافہ ۔اوانی لیکھاراکی شاندارکارکردگی سے بہت خوش ہوں ۔ انھیں ملک کو  کانسے کا تمغہ دلانے کے لئے مبارکباد ۔ان کی مستقبل کی سرگرمیوں کے لئے نیک خواہشات   #Praise4Para"

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Make in India' radar programme to help Tejas track targets gets Rs 2,205 crore boost

Media Coverage

'Make in India' radar programme to help Tejas track targets gets Rs 2,205 crore boost
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،01 اگست 2026
August 01, 2026

Aatmanirbhar Bharat Delivers: Indigenous Power, Farmer Prosperity & Blue Economy