وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  2022کے دولت مشترکہ کھیلوں میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر اسکواش کھلاڑی سوروگھوشال کو مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم نے ٹویٹ کیا :

’’یہ  بڑی خوشی کی بات ہے کہ سورو گھوشال کامیابی کی نئی بلندیاں چھو رہے ہیں، برمنگھم میں انہوں نے کانسے کا جو تمغہ جیتا ہے  وہ بہت ہی خصوصی ہے اورانتہائی اہمیت کاحامل ہے ۔ میں انہیں مبارکبادپیش کرتاہوں   اوران کی کامیابی ہندوستانی نوجوانوں میں اسکواش کی مقبولیت کو بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگی‘‘۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s Defence Exports Explode: ₹40,000 Crore Milestone Signals a New Manufacturing Era

Media Coverage

India’s Defence Exports Explode: ₹40,000 Crore Milestone Signals a New Manufacturing Era
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 6 اگست 2026
September 06, 2026

Building a Safer Bharat — Weapons, Work and a Future for Every Child Under PM Modi