وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے جاپان کے ایوانِ نمائندگان کے انتخابات میں تاریخی کامیابی حاصل کرنے پرمحترمہ سانے تاکائچی کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیرِ اعظم نے کہا کہ بھارت اور جاپان کے درمیان خصوصی اسٹریٹجک اور عالمی شراکت داری عالمی امن، استحکام اور خوشحالی کو فروغ دینے میں نہایت اہم کردار ادا کرتی ہے۔

وزیرِ اعظم نے اس یقین کا اظہار کیا کہ محترمہ تاکائچی کی باصلاحیت قیادت میں بھارت–جاپان دوستی مزید بلندیوں کو چھوتی رہے گی۔

وزیرِ اعظم نے ایکس  پر لکھا:

“جاپان کے ایوانِ نمائندگان کے انتخابات میں آپ کی تاریخی کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد، سانے تاکائچی!

ہماری خصوصی اسٹریٹجک اور عالمی شراکت داری عالمی امن، استحکام اور خوشحالی کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

مجھے پورا یقین ہے کہ آپ کی باصلاحیت قیادت میں ہم بھارت–جاپان دوستی کو مزید نئی بلندیوں تک لے جائیں گے۔

@takaichi_sanae

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
EPFO settles 8.3 crore claims in FY26; cheque leaf upload reform benefits 7 crore members, says govt

Media Coverage

EPFO settles 8.3 crore claims in FY26; cheque leaf upload reform benefits 7 crore members, says govt
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،08 اگست 2026
August 08, 2026

Infrastructure + Inclusion + Innovation: How PM Modi’s Agenda is Rewiring India’s Growth Engine