وزیراعظم جناب نریندرمودی نے برمنگھم میں جاری دولت مشترکہ کھیلوں -2022میں مکے بازی میں مردوں کے 92کلوگرام سے زیادہ کے وزن کے زمرے  میں  چاندی کا تمغہ جیتنے پرساگراہلاوت کو مبارکباد پیش کی ہے ۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:

‘‘ساگراہلاوت نے اچھا مقابلہ کیا۔ دولت مشترکہ کھیلوں میں مکے بازی میں چاندی کاتمغہ جیتنےپرمبارکباد ۔ وہ اس کھیل میں بھارت کی طاقت کی علامت ہیں اوران کی کامیابی ، سے مکے بازوں کی نوجوان نسل کو ترغیب حاصل ہوگی ۔ دعاگو ہوں کہ وہ آنے والے وقت میں بھی بھارت کا سرفخرسے بلندکرتے رہیں ۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Teachers: The artists of education

Media Coverage

Teachers: The artists of education
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،7 اگست 2026
September 07, 2026

Vasudhaiva Kutumbakam in Action: Tech Hub, Border Villages, Global Leadership by PM Modi