وزیراعظم جناب نریندرمودی نے وزیراعظم وِکٹراوربین کو ہنگری کے پارلیمانی انتخابات میں ان کی جیت پرمبارکباد پیش کی ہے ۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نےکہا :
‘‘ مبارکبا د، وزیراعظم وِکٹراوربین آپ کو ہنگری کے پارلیمانی انتخابات میں جیت پر ۔بھارت اورہنگری کے درمیان قریبی اوردوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی غرض سے آپ کے ساتھ مسلسل کام کرنے کا منتظرہوں ۔ ’’
Congratulations, Prime Minister Viktor Orbán, on your victory in the Parliamentary elections in Hungary. Look forward to continue working with you to further strengthen the close and friendly India-Hungary ties.
— Narendra Modi (@narendramodi) April 4, 2022


