وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے بات کی اور غزہ کے تاریخی امن منصوبے کی کامیابی پر انہیں مبارکباد دی۔

اپنی بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے جاری تجارتی مذاکرات میں حاصل ہونے والی اچھی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا۔ انہوں نے دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے آنے والے ہفتوں میں قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا:

‘‘میں نے اپنے دوست صدر ٹرمپ سے بات کی اور غزہ کے تاریخی امن منصوبے کی کامیابی پر انہیں مبارکباد دی۔ تجارتی مذاکرات میں حاصل ہونے والی اچھی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا۔ آنے والے ہفتوں میں قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

@POTUS

@realDonaldTrump’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Strategic partnership' to 'Cooperation in AI': Six major outcomes of PM Modi's historic Sweden visit - Check

Media Coverage

'Strategic partnership' to 'Cooperation in AI': Six major outcomes of PM Modi's historic Sweden visit - Check
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 18 مئی 2026
May 18, 2026

Norway to Netherlands: PM Modi's Leadership Turns Heritage, Honors & High-Tech Deals into India's Global Momen