وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ناگالینڈ کےعوام کو ان ترقیاتی کاموں کے لیے مبارکباد دی ہے جو رابطہ کاری ، تعلیم، سیاحت اور توانائی جیسے اہم شعبوں کا احاطہ کرتے ہیں۔

ناگالینڈ کے وزیر اعلیٰ نیفیو ریو کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’ناگالینڈ کی میری بہنوں اور بھائیوں کو ان ترقیاتی کاموں کے لیے مبارکباد جو  رابطہ کاری ، تعلیم، سیاحت اور توانائی جیسے اہم شعبوں کا احاطہ کرتے ہیں۔ این ڈی اے حکومت ناگالینڈ کے متحرک لوگوں کی خواہشات کو پورا کرنے کے لیے پرعزم ہے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Odisha’s Dhenkanal farmers export 3 tonne of mango to London

Media Coverage

Odisha’s Dhenkanal farmers export 3 tonne of mango to London
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 14 مئی 2026
May 14, 2026

Kisan Kalyan to Viksit Bharat: PM Modi Delivers Jobs, Markets & Dignity Across Rural and Industrial India