وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے، آج  جناب پیما کھانڈو کو اروناچل پردیش کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد دی۔

آج  حلف لینے والے دیگر وزراء کو بھی مبارکباد دیتے ہوئے ، انہوں نے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا کہ وہ مستقبل میں اس سے بھی تیز رفتار ترقی کو یقینی بنا کر عوام کی خدمت کرنے کی کوشش کریں گے۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

‘‘  جناب پیما کھانڈو جی کو اروناچل پردیش کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لینے پربہت بہت مبارکباد!  میں ان تمام لوگوں کو بھی مبارکباد دینا چاہوں گا، جنہوں نے وزیر کے طور پر حلف لیا ہے۔ عوام کی خدمت  کے تئیں ان کی مستقبل کی کوششوں کے لئے میری نیک خواہشات۔ یہ ٹیم اس بات  کو یقینی بنائے گی کہ ریاست اس سے بھی تیز رفتاری سے ترقی کرے۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Centre releases Rs 1.09 lakh crore tax devolution; Uttar Pradesh gets biggest share to accelerate development spending

Media Coverage

Centre releases Rs 1.09 lakh crore tax devolution; Uttar Pradesh gets biggest share to accelerate development spending
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Governor of Jharkhand meets Prime Minister
August 03, 2026