وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیو اولمپکس 2020 میں بیڈمنٹن میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر پی وی سندھو کو مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ وہ ہندوستان کا فخر ہیں اور ہمارے بہترین اولمپک کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔

ایک ٹوئیٹ کے ذریعہ سے وزیر اعظم نے کہا:

”ہم سبھی پی وی سندھو کی شاندار کارکردگی سے پرجوش ہیں۔ ٹوکیو اولمپکس 2020 میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر انھیں مبارکباد۔ وہ ہندوستان کا فخر ہے اور ہمارے بہترین اولمپک کھلاڑیوں میں سے ایک ہے۔ #Tokyo2020

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Second consignment of 37.5 tonnes HADR aid reaches flood-hit Nepal; India sends 47.5 tonnes of relief material in total

Media Coverage

Second consignment of 37.5 tonnes HADR aid reaches flood-hit Nepal; India sends 47.5 tonnes of relief material in total
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،28 اگست 2026
August 28, 2026

India’s Growth Story, Grounded: Inclusion, Exports, and Infrastructure Under One Vision of PM Modi