وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشین پیرا گیمز میں  پیرا بیڈمنٹن خواتین  کے ڈبلز ایس ایچ 6  مقابلے  میں  کانسہ کا تمغہ جیتنے پرنتھیا سری سیو ن اور رچنا پٹیل کو مبارکباد  پیش کی ۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ایشین پیرا گیمز میں پیرا بیڈمنٹن خواتین کی  ڈبلز ایس ایچ 6 مقابلے  میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر  @07nithyasre اور رچنا پیٹل کو مبارکباد۔

یہ حصولیابی  ان کے ہنر اور ان کی ٹیم ورک کی طاقت کی بدولت  ہے۔ مستقبل کی  کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Give mothers, sisters their due rights’: PM Modi pushes for women's reservation from the ramparts of Red Fort

Media Coverage

‘Give mothers, sisters their due rights’: PM Modi pushes for women's reservation from the ramparts of Red Fort
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،16 اگست 2026
August 16, 2026

Aatmanirbhar Ambitions Meet Global Alliances: The Modi Doctrine in Action