وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایتھلیٹ نیرج یادو کو معذوری سے متاثرہ افراد کے ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے ڈسکس تھرو- ایف 54/55/56 زمرے  میں سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے انہیں ایک حقیقی چیمپیٔن قرار دیتے ہوئے، نیرج یادو کے غیر متزلزل عزم اور کوشش کی ستائش کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’نیرج یادو ایک حقیقی چیمپیٔن ہے !

نیرج یادو کو ایشیٔن پیرا گیمز میں مردوں کے ڈسکس تھرو - ایف 54/55/56 زمرے میں شاندار سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد۔ اس غیر معمولی کامیابی سے ان کے غیر متزلزل عزم اور کوشش کی عکاسی ہوتی ہے۔ بھارت کو اس شاندار کامیابی پر بہت فخر ہے۔ ‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
From 'chalta hai' to 'badal sakta hai': Decoding PM Modi's Punctuality narrative

Media Coverage

From 'chalta hai' to 'badal sakta hai': Decoding PM Modi's Punctuality narrative
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،23 اگست 2026
August 23, 2026

From Free Coaching to 400+ Space Startups — India’s Atmanirbhar Leap Under PM Modi