وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے، ٹوکیو اولمپکس 2020 میں نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے کے لئے نیرج چوپڑا کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ انہوں نے غیر معمولی جذبے کے ساتھ کھیلتے ہوئے بے مثال شجاعت کا مظاہرہ کیا۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’ٹوکیو میں تاریخ رقم کی جا چکی ہے! آج @ نیرج_ چوپڑا نے جو کامیابی حاصل کی ہے، اسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ نوجوان نیرج نے  ممتاز کارنامہ انجام دیا ہے۔ انہوں نے غیرمعمولی جذبے کے ساتھ کھیلتے ہوئے بے مثال شجاعت کا مظاہرہ کیا۔ گولڈ جیتنے کے لئے انہیں مبارکباد۔ # ٹوکیو2020‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Defence ministry inks Rs 5,083 cr pact for acquisition of six Mk-III light helicopters and missiles

Media Coverage

Defence ministry inks Rs 5,083 cr pact for acquisition of six Mk-III light helicopters and missiles
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،4 مارچ 2026
March 04, 2026

Citizens Celebrate Colours of Confidence: PM Modi's Vision Powers Holi Joy, Jobs, Security, and Global Trust