وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہانگچو ایشین پیرا گیمز میں مردوں کے شاٹ پٹ ایف  55  مقابلے  میں کانسہ کا تمغہ حاصل   کرنے پر متھو راجہ  کو مبارکباد پیش کی۔

انہوں نے کہا کہ متھوراجہ  کی قوت  اور عزم  مصمم نے عالمی سطح پر  بھارت  کی صلاحیتوں کو ظاہر کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘مردوں کے شاٹ پٹ- ایف  55  مقابلے میں کانسہ کا شاندار تمغہ حاصل کرنے پر  متھوراجہ  کو مبارکباد ۔ ان کی طاقت اور عزم عالمی سطح پر بھارت  کی صلاحیتوں کو ظاہر کرنے کا  سبب بنے ہیں۔ دعا ہے کہ اس کامیابی سے دوسروں کو بھی بہترین کارکردگی انجام دینے کی تحریک حاصل ہو اور وہ اپنے خوابوں کو   کبھی ترک نہ کریں۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India remains among best-performing major economies: S&P Global

Media Coverage

India remains among best-performing major economies: S&P Global
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 19 اپریل 2026
April 19, 2026

Building a Stronger Bharat: Infrastructure Revolution, Economic Resilience & Inclusive Welfare Under PM Modi